تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیر اعظم عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کی جا رہی ہے

وزیر اعظم عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، یہ بات فیصل واوڈا نے کی، انھوں نے کہا وزیر اعظم کی جان کو سخت خطرہ ہے۔

انھوں نے کہا کہ عمران خان ایک دلیر شخص ہے، وہ خائف نہیں۔ کئی مرتبہ کہا کہ بلٹ پروف شیشہ لگا کر تقریر کریں تو انھوں نے کہا کہ موت اللہ کے ہاتھ میں ہے ، جب آئے گی چلا جائوں گا۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ عمران خان کو قتل کرنے کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button