تازہ ترینخبریںدنیا

یورپی یونین نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی تکمیل کا عندیہ دے دیا

یورپی یونین نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی تکمیل کا عندیہ دے دیا ہے۔

دوحہ فورم انٹر نیشنل کانفرنس میں شریک یورپی یونین کے اعلیٰ سفارت کار جوزف بوریل نے کہا کہ ایران اور یورپی یونین کے درمیان جوہری مذاکرات معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

معاہدے کے مطابق ایران اور عالمی طاقتیں اپنے 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کریں گے، تہران پر سخت پابندیاں ہٹنے کے بعد جوہری پروگرام کو بھی روکا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button