تازہ ترینتحریکخبریں

وزیراعظم کی تحریک انصاف کے تمام اراکین قومی اسمبلی کو اجلاس میں نہ آنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے تمام اراکین قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔

وزیراعظم کے خط میں کہا گیا کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دوران کوئی بھی پارٹی رکن اسمبلی اجلاس میں شریک نہ ہو۔

خط میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی ایم این ایز کے اسمبلی اجلاس میں شرکت پر آرٹیکل 63 اے کا اطلاق ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تمام اراکین کو انفرادی طور پر خط ارسال کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button