تازہ ترینحالات حاضرہخبریںروس یوکرین تنازعنیوز اپ ڈیٹ

ویڈیو: یوکرین کے شہر ماریو پول کے تھیٹر پر روسی بمباری، 300 افراد ہلاک

یوکرین کے شہر ماریو پول کے تھیٹر پر روسی بمباری میں 300 افراد کی ہلاکت کا خدشہ سامنے آیا ہے۔

یوکرینی حکام نے مقامی تھیٹر پر روسی بمباری میں میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا اور کہا کہ کم از کم 300 افراد مارے گئے ہیں۔

یوکرینی حکام کے مطابق وہ اب بھی اس ہولناکی پر یقین نہیں کرنا چاہتے، لیکن ان لوگوں کے الفاظ جو حملےکے وقت عمارت کے اندر تھے، کچھ اور کہتے ہیں۔

یوکرینی حکام کے مطابق روسی فوجیوں نے جان بوجھ کر شہریوں کو نشانہ بنایا، وہ جانتے تھے کہ وہ کہاں حملہ کر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button