تازہ ترینخبریںنیوز اپ ڈیٹ

ویڈیو: دشمن کی نیند اڑانے والے فخر پاکستان جے ایف 17 طیارے

یوم پاکستان پر پریڈ کے دائیں جانب سے آتے ہوئے فخر پاکستان جے ایف 17 نے فضائی مظاہرے کے دوران دیکھنے والوں پر وجدان طاری کردیا۔ طیاروں کے اس اسکواڈرن کو 14 سے نوازا گیا ہے۔ ان کا نعرہ ہے ﺷـﺎﮦِ ﻣـﺮﺩﺍﮞ ﺷﯿـﺮِ ﯾـﺰﺩﺍﮞ ﻗـﻮﺕِ ﭘـﺮﻭﺭﺩﮔﺎر۔ جسے ونگ کمانڈر سبطین اڑا رہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button