اہم واقعات

20 مارچ کے اہم واقعات

واقعات

1956ء – تیونس کی فرانس سے آزادی۔
2008ء – جنوبی وزیرستان میں فوجی کیمپ کے باہر خودکش حملہ، 5 اہلکار جاں بحق اور 11 زخمی۔
1969ء امریکی صدر رچرڈ نکسن نے ویتنام سے انیس سو ستر میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کیا۔
1739ء نادر شاہ نے ہندوستان کے شہر دہلی پر قبضہ کیا۔
2010ء چڑیوں کا عالمی دن

ولادت
1725ء – عبد الحمید اول، سلطنت عثمانیہ کا 27واں سلطان۔ (وفات 1789ء)
1923 ء ـ شوکت صدیقی (پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ناول نگار) بمقام لکھنؤ، برطانوی ہندوستان (وفات 2006ء)
1989ء – تمیم اقبال، بنگلہ دیشی کرکٹر

وفات
– 1992 – اخلاق احمد دہلوی – مصنف، نشرکار، خاکہ نگار

تعطیلات و تہوار
کہانی سنانے کا دن یہ دن لوگ کہانیاں سنا کر مناتے ہیں۔
1956ء تیونس نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔
خوشی کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button