تازہ ترینتحریکخبریں

وزیر اعظم عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو فوری طلب کر لیا

وزیر اعظم عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو فوری طلب کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے۔

دوسری طرف وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر غور شروع کردیا گیا۔

اجلاس میں وفاقی وزراء بھی شریک ہیں، فوادچوہدری، بابر اعوان، خسرو بختیار، شہزاد وسیم، حماد اظہر اجلاس میں شریک ہیں۔

شبلی فراز، فرخ حبیب، عامر ڈوگر بھی اجلاس میں شریک ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button