تازہ ترینجرم کہانیخبریں

تین سال کے بچے نے کھیل ہی کھیل میں اپنی ماں کی کیسے جان لے لی؟

امریکی شہر شکاگو میں تین سال کے بچے نے کھیل کھیل میں گولی مار کر اپنی ماں کی جان لے لی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈالٹن میں سپر مارکیٹ کی پارکنگ میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق گاڑی کی سیٹ پر رکھی والد کی پستول بچے کے ہاتھ لگ گئی، جس سے اس نے کھیلنا شروع کردیا اور اس دوران گولی چل گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button