تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

سپنوں کا گھر اب مہینوں نہیں، دنوں نہیں بلکہ گھنٹوں میں تیار

جدید ٹیکنالوجی کی بدولت اب گھروں کی تعمیر مہینوں نہیں، دنوں نہیں بلکہ گھنٹوں میں ہونے لگی۔

جہاں ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب آرہا ہے وہیں، تعمیراتی شعبے میں بھی انسان سنگ میل عبور کررہا ہے۔ یہ گھر جسکی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

یہ کوئی سال یا مہینوں میں تیار نہیں ہوا بلکہ 6 گھنٹوں میں اس کی تعمیر نے تہلکہ مچا کر رکھ دیا ہے۔ یہی نہیں اگر آپ اس میں توسیع کرنا چاہتے ہیں تو کرسکتے ہیں۔ اسے ایک جگہ سے دوسری جگہ آسانی سے منتقل بھی کیا جاسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button