تازہ ترینخبریںٹیکنالوجیپاکستان سے

رافیل کا مقابلہ: دنیا کے جدید ترین جے ٹین سی لڑکا طیاروں کی دوسری کھیپ آج پہنچ جائے گی

 دنیا کا ایک جدید ترین لڑاکا J-10-C طیاروں کی دوسری کھیپ آج عوامی جمہوریہ چین سے محو پرواز ہوکر پاکستان پہنچے گی۔

 جن کا پروقار استقبال پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر اور دوسرے سینئر عہدیدار کرینگے۔ اس کھیپ میں کم و بیش 6لڑاکا جےٹین سی طیارے ہونگے۔

جے ٹین سی لڑاکا طیارے فرانس سے حاصل کردہ بھارتی رافیل جنگی طیاروں کا بطریق احسن مقابلہ کر سکیں گے۔ جے ٹین سی چینی طیاروں کی پہلی کھیپ گزشتہ ہفتے پاکستان کے حوالے کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button