
تازہ ترینخبریںپاکستان سے
نوازشریف سے ہر صورت محتاط رہنےکی ضرورت ہے
ایک نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ ملک اور اداروں کیلئے وزيراعظم ضروری ہوتا ہے۔
عمران خان وزیراعظم نہيں ہوگا تو کوئی اور ہوگا۔
اس موقع پر پی پی رہنما سے سوال کیا گیا کہ کیا نواز شریف پر اعتبار کرنا چاہیے؟، جس پر اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف سے اب بھی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔