تازہ ترینخبریںپاکستان

دہشت گرد حملے کا کوئی تھریٹ الرٹ نہیں تھا, سانحے کے مجرموں تک ضرور پہنچیں گے

پشاور دھماکے کے بعد وزیرداخلہ شیخ رشید رشید نے کہا کہ پشاور میں دہشت گرد حملے کا کوئی تھریٹ الرٹ نہیں تھا۔

انھوں نے کہا کہ اس سانحے کے مجرموں تک ضرور پہنچیں گے۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ پاکستان کو بڑے سانحے سے گزارنے کی سازش کی گئی ہے۔

شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ پشاور میں دہشت گردی اور فرقہ واریت جیسے دونوں پہلوؤں پر تفتیش میں غور کررہے ہیں۔ ملک میں سیاسی خلفشار اور انتشار بھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button