اہم واقعات

4 مارچ کے اہم واقعات

واقعات

1789ء – امریکی کانگریس کی جانب سے امریکی آئین کی منظوری۔
1956ء – واحد صدارتی امیدوار اسکندر مرزا پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
2008ء – لاہور کے بحریہ وار کالج کی پارکنگ میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 5 شہید، 11 زخمی۔
1977ء رومانیہ میں زلزلہ،ایک ہزار پانچ سو اکتالیس افراد ہلاک۔
1962ء پہلے امریکی ایٹمی پاور پلانٹ نے انٹارکاٹیکا میں کام شروع کیا۔
1945ء فن لینڈ نے جرمنی سے جنگ کا اعلان کیا۔
1945ء برطانیہ میں شہزادی ایلزبتھ نے بطور ڈرائیور برطانوی افواج میں شمولیت اختیار کی جو بعد میں ملکہ الزبتھ دوم بنیں۔
1894ء شنگھائی میں بڑے پیمانے پرآتشزدگی،ایک ہزار سے زائد عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔
1861ء ابراہم لنکن امریکا کے سولہویں صدرکی حیثیت سے سنبھالا۔
1861ء امریکا کا پہلا قومی پرچم بنا یا گیا۔
1791ء ورماؤنٹ امریکا کی چودہویں ریاست بنا۔
1665ء برطانوی بادشاہ چارلس دوم نے ہالینڈ سے جنگ کا اعلان کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button