تازہ ترینخبریںدنیا سے

مغربی وڈیروں کی منافقت، فلسطینی شہری دہشتگرد اور یوکراینی ہیرو بن گئے

یوکرین پر روس کے حملے کا جواب دینے کیلئے جب یوکرینی شہریوں نے بندوقیں اٹھائی تو مغربی میڈیا نے انھیں ہیرو قرار دیا اور جب فلسیطینی یہی کام کرتے ہیں تو انھیں یہی میڈیا دہشتگرد قرار دیتا ہے، ایسا کیوں؟

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button