تازہ ترینخبریںپاکستان

سابق چیف جسٹس پاکستان ایڈمنسٹریشن آف جسٹس ایکسیلنس ایوارڈ 2022 کیلئے نامزد

سابق چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ بین الاقوامی ایوارڈ ایڈمنسٹریشن آف جسٹس ایکسیلنس ایوارڈ 2022 کیلئے نامزد ہوگئے۔

انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف جسٹس ایکسیلنس نے آصف سعید کھوسہ کو اس ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے۔

سابق چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کو ایوارڈ دینے کی تقریب آئندہ چند ہفتوں میں ہالینڈ میں منعقد ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button