تازہ ترینحالات حاضرہروس یوکرین تنازع

پوتن یوکرین کو مغربی کیمپ میں جانے سے پہلے تباہ کر دینے کو ترجیح دیں گے

پوتن یوکرین کو مغربی کیمپ میں جانے سے پہلے تباہ کر دینے کو ترجیح دیں گے۔

روس نے اب تک اپنے تباہ کن ترین ہتھیاروں کو استعمال کرنے سے گریز کیا ہے تاہم حملے کے دوسرے مرحلے میں یہ معتدل رویہ ختم ہوتا نظٌر آ رہا ہے۔

مغربی کے لیے مشکل بیلنسنگ کا عمل یہ ہے کہ وہ پوتن پر اتنا دباؤ ڈالیں کہ وہ یہ جنگ روک دے، مگر اتنا دباؤ نہ ڈالیں کہ وہ شدید ردعمل دیکھائے اور کچھ انتہائی افسوس ناک کر دے۔

اس کے علاوہ اس بات کا امکان کم ہی ہے کہ پوتن کے قریبی ساتھیوں میں سے کوئی بھی انھیں محتاط رہنے کا مشورہ دے رہا ہوگا۔

صدر پوتن نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران اپنے مشیران کے ساتھ مل کر اس حملے کی منصوبہ بندی تھی اور اس وقت انھوں نے تمام تر طاقت اور اختیارات اپنی مٹھی میں بند کر رکھے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button