تازہ ترینخبریںسپورٹس

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی۔

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور پاکستان کے کپتان بابر اعظم ٹرافی نے بینوڈ قادر ٹرافی کی رونمائی کی۔

ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی دنیا سے رخصت ہوئے دو نامور کرکٹرز آسٹریلیا کے رجی بینوڈ اور پاکستان کے عبدالقادر کے نام سے منسوب ہے۔

دوسری جانب راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پریکٹس کے لیے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئی۔

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ بھی پریکٹس کے لیے اسٹیڈیم میں موجود ہے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button