تازہ ترینخبریںکاروبار

پنجاب میں 85 دن بعد سی این جی سٹیشن مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ

لاہورٜ  پنجاب میں 85دن بعد سی این جی سٹیشن مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا،
آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیاث پراچہ نے کہا کہ پہلے ہفتے میں پیر بدھ اور جمعہ کو صبح 9 سے شام 5 بجے تک گیس ملے گی، دوسرے ہفتے سے صورتحال بہتر ہو جائے گی۔
 غیاث پراچہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں سی این جی اسٹیشن مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، جس کے تحت پہلے ہفتے میں پیر بدھ اور جمعہ کو صبح 9 سے شام 5 بجے تک گیس ملے گی،
اسی طرح دوسرے ہفتے سے صورتحال بہتر ہو جائے گی۔ پنجاب میں سی این جی بحال ہونے سے مڈل کلاس عوام کو فائدہ ہوگا اور لاکھوں افراد کا روزگار بحال ہوجائےگا،
گیس بندش سے چار سو پچاس ارب کی صنعت متاثر ہوتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button