روس یوکرین تنازعہ اور روسی حملے کے بعد یورپ اور امریکہ کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کے نتیجے میں روسی کرنسی روبل کی عالمی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں 30فیصد مالیت کم ہو گئی۔ آج پیر کے روز عالمی مارکیٹ میں روسی ایک روبل کی قیمت 0.012 ڈالر رہی۔