تازہ ترینحالات حاضرہخبریںدنیا سے

برازیل کا روس یوکرین جنگ میں کسی کا بھی ساتھ دینے سے انکار

برازیل کے صدر نے روس یوکرین تنازعہ میں کسی کا بھی ساتھ دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک اس تنازعہ میں کسی بھی فریق کا ساتھ نہیں دیگا اور خود کو اس تنازعہ سے الگ رکھے گا۔

برازیلی صدر کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اپنی قوم کو کسی بھی تنازعے میں نہیں دھکیل سکتے، بلکہ غیر جانبداری سب سے بہتر آپشن ہے۔ چنانچہ ان کا ملک کسی بھی فریق کا ساتھ نہیں دیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button