تازہ ترینخبریںپاکستان

سعودی عرب میں تعینات ہونے والے نئے سفیر کی مسجد نبوی میں حا ضری، کھلی کچہری سے خطاب

سعودی عرب میں نئے تعینات ہونے والے پاکستانی سفیر  امیر خرم راٹھور کی مدینہ منورہ آمد۔ سفیر  نے مسجد نبوی میں حاضری دی اور بعد ازاں کھلی کچہری سے خطاب کیا.
سفیر نے کمیونٹی کے مسائل سنے اور ان کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
پاکستانی کمیونیٹی نے سفیر  کا بھرپور استقبال کیا اور سفیر محترم کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button