27 فروری کے اہم واقعات

1557ء- لندن میں پہلا روسی سفارتخانہ کھولا گیا،روس اور امریکا میں تجارتی معاہدہ طے پایا
1594ء – ہنری چہارم نے فرانس کے شہنشاہ کا تاج پہنا
1997ء – آئرلینڈ میں طلاق کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی
2019ء- پاکستان ائیر فورس نے بھارت کے دو جنگی طیارے تباہ کیے۔
ولادت
272ء – قسطنطین اعظم، رومی شہنشاہ
1902ء – جان اسٹینبک، امریکی صحافی اور مصنف
1926ء – ڈیوڈ ایچ ہیوبل، کینیڈین نڑاد امریکی سائنس دان
1932ء – الزبتھ ٹیلر، انگریز امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
1942ء – رابرٹ ایچ. گربس، امریکی کیمسٹ
1937ء – عبد الرحمن فلمی اداکار اور ہدایتکار تھے۔
وفات
1936ء – ایوا پیولو، روسی معالج
1989ء – کونارڈ لونٹز، آسٹرین ماہر حیوانات
1998ء – جارج ایچ ہائیچنگ، امریکی دوا ساز
2011ء – نجم الدین اربکان، ترکی انجینئر اور سیاست دان
چندر شیکھر آزاد
تعطیلات و تہوار
1967ء ڈومینیکا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
1945ء لبنان نے آزادی کا اعلان کیا