اہم واقعات

26فروری کے اہم واقعات

واقعات

1531ء۔اسپین کے شہر لسبن میں ہولناک زلزلہ سے بیس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔
1797ء۔بینک آف انگلینڈ نے ایک پاونڈ کا پہلا نوٹ جاری کیا۔
1924ء۔جرمنی کے شہرمیونخ میں ہٹلر کے خلاف مقدمے کا آغاز ہوا۔
1952ء۔برطانیہ نے ایٹم بم تیار کیا۔
1980ء – پاکستان میں وفاقی شرعی عدالت قائم ہوئی۔
1984ء۔بیروت سے امریکی فوجی دستوں کی واپسی جہاں صدر ریگن نے 1982 میں اپنی فوج کو بیروت میں قیام امن کے لیے بھیجا تھا۔
1991ء۔ٹم برنرز لی نے پہلا ویب براو¿زر ورلڈ وائب ویب متعارف کرایا۔
2004ئ۔ امریکی نے اپنے شہریوں کو 23 سال بعد لیبیا کاسفر کرنے کی اجازت دی۔
2009ئ۔ شریف برادران (نواز شریف اور شہباز شریف)کی نااہلی کے بعد پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے اراکین کا داخلہ ممنوع، اسپیکر نے اسمبلی کے باہر سیڑھیوں پراجلاس کی صدارت کی۔

ولادت
1802ء – وکٹر ہیوگو، فرانسیسی مصنف، شاعر، ڈراما نگار
1903ء – گیلیو ناٹا، اطالوی کیمسٹ
1909ء – طلال بن عبداللہ، شاہ اردن
1928ء – آرئیل شارون، اسرائیلی جنرل اور سیاست دان
1946ء – احمد زیول، مصری نڑاد امریکی کیمسٹ
1954ء – رجب طیب اردوغان، ترکی سیاست دان
1959ء – احمد داو¿د اوغلو، ترکی سیاسی سائنس دان

وفات
1887ء – آنندی گوپال جوشی، ہندوستانی معالج
1931ء – اوتو والاخ، جرمن کیمسٹ
1969ء – لیوی اشکول، اسرائیلی فوجی اور سیاست دان، وزیر اعظم اسرائیل
1978ء – ڈاکٹر محمداحسن فاروقی (اردو ادیب، ماہرِ تعلیم) بمقام کراچی، پاکستان
1985ء – تجالنگ کوپمنس، ڈچ نڑاد امریکی ماہر اقتصادیات
1998ء – تھیوڈور سکلٹز، امریکی ماہر اقتصادیات
2005ء – جیف رسکن پیر، امریکی کمپیوٹر سائنس دان، میکنتاش کا بانی
2016ء – احمد زیول، مصری نڑاد امریکی کیمسٹ
2009ء – آغا سہیل، (پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد اور محقق تھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button