تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیراعظم عمران خان کی جنگ عظیم دوم کےفوجیوں کی یادگار پرحاضری

ماسکو میں وزیراعظم عمران خان نے جنگ عظیم دوم کے فوجیوں کی یادگار پرحاضری دی اورگلدستہ رکھا۔ اس موقع پرپاکستان کا قومی ترانہ بھی بجایاگیا۔

وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اراکین بھی تھے۔روسی فوج کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ وزیراعظم کو گارڈ آف آنر بھی دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button