اہم واقعات

23 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1455ء چھاپا خانے کے موجد گٹن برگ نے انجیل مقدس شائع کی، چھاپا خانے کے ذریعے شائع ہونے والی یہ دنیا کی پہلی کتاب تھی
1903ء کیوبا نے گوانتا ناموبے ہمیشہ کے لیے ریاستہائے متحدہ امریکا کو لیز پر دیا
1947ء انٹرنیشنل آرگنائزیشن فوراسٹینڈرڈائزیشن کا قیام عمل میں آیا
1998ء اسامہ بن لادن نے تمام یہودیوں اور عیسائیوں کے خلاف جہاد کا فتوی جاری کیا

ولادت
1685ء – جارج فریدریک ہاندل، جرمن انگریز موسیقار
1744ء – مائر امشیل روتشیلڈ، جرمن بینکر اور تاجر
1924ء – الان مکلیوڈ کورمک، جنوبی افریقی امریکی ماہر طبیعیات
1970ء – امیر علی سید، پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر
1881 اجیت سنگھ بانی تحریک پگڑی سنبھال جٹا

وفات
715ء – ولید بن عبد الملک، اموی خلیفہ
1821ء – جان کیٹس، انگریز شاعر
1848ء – جان کوئنسی ایڈمز، امریکی سیاستدان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
1855ء- کارل فریڈرک گاؤس، جرمن ریاضی دان، ماہر فلکیات اور ماہر طبیعیات
1969ء – مدھوبالا، بھارتی اداکارہ اور پروڈیوسر
1973ء – ڈکنسن ڈبلیو رچرڈ، امریکی معالج
1992ء – اقوام متحدہ میں پاکستان کے پہلے سفیر اور معروف نومسلم شخصیت محمد اسد اسپین میں انتقال کر گئے۔
1995ء – جیمز ہیریئٹ، انگریز مصنف
2004ء – وجے آنند، بھارتی ہدایت کار، پروڈیوسر
2015ء – رانا بھگوان داس، پاکستانی وکیل اور جج

تعطیلات و تہوار
1984ء برونائی کا قومی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button