
تازہ ترینخبریںپاکستان سے
چین پاکستان کو 25 جے-10سی لڑاکا طیارے فراہم کرے گا
فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اگلے چند ہفتوں میں چین سے 25 جے-10سی لڑاکا طیارے حاصل کرے گاجس سے پاک فضائیہ کی ملک کی فضائی حدود کا دفاع کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔
اسی طرح جنگی طیاروں کی پہلی کھیپ کا تجربہ چینگڈو میں کیا جا رہا ہے جہاں چینگڈو ایرو اسپیس کارپوریشن قائم ہے۔