اہم واقعات

22 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1821ء – ہسپانیہ نے مشرقی فلوریڈا کو امریکا کی ریاستیں پانچ ملین ڈالر میں فروخت کیں
1935ء – امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس پر سے طیاروں کا گذرنا ممنوع قراردیا گیا
1958ء – متحدہ عرب جمہوریہ کا قیام، مصر و سوریہ میں ریفرنڈم کے بعد مصری صدر جمال عبدالناصر اور سوری صدر شکری القوتلی کے درمیان معاہدے پر دستخط
1968ء – مجیب الرحمان کو اگرٹلہ سازش کے مقدمے سے بر کر دیا گیا۔
1980ء – افغانستان میں مارشل لا کا نفاذ
1983ء – ہندوانتہا پسندوں نے آسام میں تین ہزار مسلمانوں کا قتل عام کیا
2008ء – کراچی اسٹاک ایکسچینح 14981 کی ریکارڈ حد پر بند۔

ولادت
1028ء – امام الحرمین جوینی، فارسی قانون دان اور ماہر الہیات
1514ء – طہماسپ اول، ایرانی شاہ
1732ء – امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کا یوم پیدائش (امریکا میں عام تعطیل کا دن)
1788ء – شوپنہائر، جرمن فلسفی اور مصنف
1914ء – ریناٹو ڈلبیکو، اطالوی نژاد امریکی سائنس دان
1915ء – غلام اسحاق خان، سابق صدر پاکستان
1929ء – جیمز ہانگ، امریکی اداکار
1932ء – ایڈورڈ کینیڈی، امریکی فوجی، وکیل اور سیاست دان
1933ء – اطہر نفیس (اردو کے معروف شاعر) بمقام علی گڑھ، برطانوی ہندوستان
1936ء – جے مائیکل بشوپ، امریکی ماہر خرد حیاتیات
1943ء – ہورسٹ کوہلر، پولش-جرمن ماہر اقتصادیات اور سیاست دان
1975ء – ڈریو بیریمور، امریکی اداکارہ

وفات
1512ء – امریکو وسپوچی، اطالوی نقشہ نویس
1944ء – کستوربا گاندھی، ہندوستانی فعالیت پسند
1958ء – ابو الکلام آزاد، بھارتی عالم اور سیاست دان
1982ء – جوش ملیح آبادی، پاکستانی ادیب
1987ء – اینڈی وارہول، امریکی مصور اور فوٹو گرافر
2003ء – جیلانی کامران (اردو کے معروف شاعر، نقاد، انگریزی کے پروفیسر ایمریطس) بمقام لاہور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button