تازہ ترینخبریںکاروبار

بجلی کے نرخ میں مزید6روپے10پیسے اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں6روپے10پیسے اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی گئی۔
نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر28فروری کو سماعت کرے گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے مطابق جنوری میں ہائیڈل سے5.83فیصد، کوئلے سے33.15فیصد بجلی پیدا کی گئی،
ڈیزل سے6.73فیصد اور فرنس آئل سے14.07فیصد بجلی پیدا کی گئی۔ اس طرح مقامی گیس سے 14.37 فیصد اور ایل این جی سے7.12فیصد بجلی پیدا کی گئی۔ جوہری ایندھن سے14.37فیصد، ہوا سے2.22فیصد اور بگاس سے1.22فیصد بجلی پیدا کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button