تازہ ترینخبریںکاروبار

بجلی کی پیداوار میں سالانہ 9فیصد اضافہٜ حماد اظہر کا دعویٰ

وزیر توانائی حماد اظہر نے ملک میں معاشی ترقی کی بلند سطح  کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی پیداوار اور استعمال میں سالانہ 9فیصد اضافہ ہورہا ہے۔
انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ پاکستان میں بجلی کی جنریشن اور استعمال میں اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ یہ معاشی ترقی میں رواں سال بھی %5 سے زیادہ اضافے کی نشاندہی کرتا ہے۔
حماد اظہر نے کہا کہ اس معاشی ترقی کی بلند سطح پر ہر سال لاکھوں نوکریوں کے مواقع پیدا اور آمدن میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button