اہم واقعات

21 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1878ء ریاستہائے متحدہ امریکاکے شہر نیوہیون کنیکٹی کٹ میں پہلی ٹیلیفون بک جاری ہوئی
1953ء برطانیہ کے فرانسیس کریک اور جیمز ڈی واٹسن نے ڈی آکسی رائبونیولک ایسڈ (ڈی این اے)کا مالیکیولدریافت کیا
1960ء کیوبا کے صدر فیڈل کاسترونے تمام کاروبار حکومتی تحویل میں لے لیے
1974ء یوگوسلاویہ میں آئین کا نفاذ

ولادت
1829ء – امیر مینائی،اردو مشہور و معروف شاعر و ادیب
1840ء – مراد خامس، سلطنت عثمانیہ کے سلطان
1895ء – ہنرک ڈیم، ڈینش حیاتی کیمیا داں
1896ء – سوریاکانت ترپاٹھی ‘نرالا’، بھارتی شاعر اور مصنف
1930ء – اینریکے تابارا، ایکواڈور کے مصور، دورۂ قلب ۔
1933ء – نیناسیمون، امریکی گلوکارہ گیتکار اور پیانو نواز
1937ء – ہارالد پنجم ناروے کا بادشاہ
1951ء – سید نور، پاکستانی فلمساز
1955ء – سلطانہ ظفر،پاکستانی ٹی وی اداکارہ
1980ء – جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک، بھوٹان کا بادشاہ

وفات
1677ء – سپینوزا، ڈچ فلسفی اور عالم
1926ء – ہائک کملنگ اونس، ڈچ ماہر طبیعیات
1941ء – سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ، کینیڈین معالج
1965ء – میلکم ایکس، سیاہ فام امریکی مذہبی راہنما
1968ء – ہورڈ فلوری، آسٹریلوی پیتھالوجسٹ اور دوا ساز
1993ء – انگے لیمان، ڈینش سائینسدان
1999ء – گرٹروڈ بی. الیون، امریکی حیاتی کیمیادان

تعطیلات و تہوار
مادری زبان کا عالمی دن (یونیسکو)
1922ء برطانیہ نے مصر کو آزادی دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button