اہم واقعات

19 فروری کے اہم واقعات

واقعات

197ء – رومن شہنشاہ سیپٹیمیوس سیورس نے کلوڈئیس البینس کو شدید خون ریزی کے بعد شکست دی
1920ء – ہالینڈ کی لیگ آف نیشنز میں شمولیت
1959ء – برطانیہ ،ترکی اور یونان نے قبرص کی آزادی کے معاہدے پر دستخط کیے
2006ء – برطانیہ کے معروف بینڈ رولنگ اسٹونز نے برازیل میں سب سے بڑاکنسرٹ کیا،جس میں تیرہ لاکھ افرادموجود تھے
2008ء – پاکستان میں انتخابات کے نتائج کا اعلان: قومی اسمبلی: پیپلز پارٹی 87، مسلم لیگ ن 67، مسلم لیگ ق: 38، آزاد 27 اور متحدہ قومی موومنٹ 20 نشستوں سے کامیاب۔

ولادت
1473ء – نکولس کوپرنیکس، پولش ریاضی داں اور ماہر فلکیات
1630ء – شیواجی، ہندوستانی بادشاہ
1833ء – الی ڈوکمن، سوئس صحافی
1859ء – سوانت اوگست آرنیوس، سویڈش ماہر طبیعیات اور کیمیا دان
1911ء – مرلے اوبیرون، ہندستانی امریکی اداکارہ
1940ء – صفر مراد نیازاف، ترکمان انجینئر اور سیاست دان
1941ء – ڈیوڈ جے گروس، امریکی ماہر طبیعیات
1951ء – ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، پاکستانی سیاست دان و بانی منہاج القرآن
1956ء – کیتھلین بیلر، امریکی اداکارہ
1956ء – روڈرک مککینون، امریکی ماہر حیاتیات
1971ء – جیف کینی، امریکی مصنف

وفات
1951ء – آندرے ژید، فرانسیسی ناول نگار، مقالہ نگار اور ڈراما نگار
1952ء – نٹ ہمسن، ناروے کے ناول نگار، شاعر، ڈراما نگار
1988ء – انڈری فریڈرک کونینڈ، فرانسیسی نژاد امریکی معالج
1997ء – دنگ شاوپنگ، چینی سیاست دان
2013ء – رابڑت کول مین رچرڈسن، امریکی ماہر طبیعیات

تعطیلات و تہوار
بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں شیواجی کے یوم پیدائش (شیواجی جینتی) کے سلسلہ میں 19 فروری کو عام تعطیل ہوتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button