
آسٹریلیا بھی اسرائیل کے نقش قدم پر چل پڑا اور فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو دہشتگرد قرار دینے کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ آسٹریلوی حکام کے مطابق اپریل میں حماس کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا جائے گا،
جس کے بعد حماس کی مالی امداد پر پابندی ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کو 25سال تک قید ہوسکتی ہے۔
دوسری جانب حماس نے آسٹریلوی اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائی