تازہ ترینخبریںدنیا

بحیرہ روم میں روس اور امریکی جنگی طیارے ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

امریکی خبری چینل سی ان ان نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے بحیرہ روم میں روس کے کئی جنگی جہازوں اور امریکی بحری فوج کے ایک جاسوسی و الکٹرانک وارفیئر سے مخصوص جہاز کے مابین ٹکر ہوتے ہوتے بچی۔

بدھ کے روز سی ان ان نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ سنیچر یا اتوار کو بحیرۂ روم کے اوپر امریکی بحریہ کا الکٹرانک وارفیئر اور جاسوسی سرگرمی انجام دینے والا پی-8 پوسائیڈن جہاز اور روس کے کئی بمبار طیارے ایک دوسرے کے بہت ہی نزدیک پہونچ گئے تھے۔

ان ذرائع نے اپنی رپورٹ میں صحیج وقت اور جگہہ کا ذکر کئے بنا صرف اتنا کہا کہ روس کے بمبار طیاروں کی مشقیں پیشہ ورانہ نہیں تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button