اہم واقعات

16 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1878ء – ریاستہائے متحدہ امریکامیں سلور ڈالر (سکہ)متعارف کرایا گیا
1927ء – ریاستہائے متحدہ امریکانے ترکی سے دوبارہ سفارتی روابط بحال کر دیے
1945ء – وینیزویلا کا جرمنی کے خلاف اعلان جنگ
1945ء – جنگ عظیم دوم:ریاستہائے متحدہ امریکاکا جاپان کے شہر ٹوکیو پرپہلا فضائی حملہ
1961ء – چین نے اپنا پہلا نیوکلیئر ری ایکٹر استعمال کیا
1945ء – وینز ویلا کا جرمنی کے خلاف اعلان جنگ
1918ء – لیتھونیانے جرمنی اور روس سے آزادی کا اعلان کر دیا
1878ء – امریکا میں سلور ڈالر (سکہ)متعارف کرایا گیا

ولادت

1910ء – سید ہاشم رضا ، معروف سماجی شخصیت
1921ء – ویرا-ایلن، امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور رقاصہ
1948ء – سرفراز احمد نعیمی ، پاکستانی اعتدال پسند سنی اسلامی عالم
1957ء – بشری فرخ، ، پاکستانی ٹی وی کمپئر ، اداکارہ ، شاعرہ، سفرنامہ نگار
1972ء – سارہ کلارک، امریکی اداکارہ
1979ء – شہزاد رائے، پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن
1979ء – وسیم جعفر،بھارتی کرکٹ کھلاڑی
1982ء – علی بنات، کاروباری شخصیت، انسان دوست، سماجی کارکن
1983 – دانش تیمور،پاکستانی اداکار اور ماڈل
1986 – عمرعباس،پاکستانی اس کی باز
1989ء – الزبتھ آلسن، امریکی اداکارہ
1959ء – جان میکنرو امریکن ٹینس سٹار

وفات

923ء – ابن جریر طبری، مؤرخ، فلسفی، فقیہ، مصنف، شاعر
1459ء – آق شمس الدین، مؤرخ، طبیب، ماہر نباتیات، عالم مذہب
1907ء – جوز ویکر دودھسی، اطالوی شاعر
1932ء – فرڈیننڈ بوئسوں، فرانسیسی سیاست دان
1997ء – دلشاد کلانچوی، شاعر، نقاد، پروفیسر، ناول نگار، مترجم

تعطیلات و تہوار

لیتھونیا کا قومی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button