تازہ ترینخبریںسپورٹس

پی ایس ایل پلے آف، فائنل کے تمام آن لائن ٹکٹ فروخت

پاکستان سپر لیگ کے پلے آف اور فائنل کے تمام آن لائن ٹکٹ فروخت ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کی نسبت لاہور میں  شائقین کی دلچسپی زیادہ دیکھی گئی۔ لاہور قلندرز کے تمام میچز کے ٹکٹ سب پہلے  آن لائن فروخت ہوئے۔
بتایا گیا ہے کہ پلے آف  کے لیے ایک ہزار اور فائنل کے لیے جنرل انکوږر کا ٹکٹ پندرہ سو کا جبکہ فائنل کا مہنگا ترین ٹکٹ ہاسپٹیلٹی باکس کا سات ہزار روپے ہے۔
ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ چار سال تک کا بچہ بغیر ٹکٹ ساتھ لایا جاسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button