تازہ ترینخبریںپاکستان

چوہدری برادران سے (ن) لیگی وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی

چوہدری برادران سے (ن) لیگی وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

چوہدری برادران سے ملاقات کے دوران (ن) لیگی قیادت نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بات نہیں کی جبکہ (ق) لیگ کے ذرائع کا کہنا تھا کہ نون لیگی رہنماؤں کو معلوم تھا کہ اگر وہ تحریک عدم اعتماد کی حمایت کی بات کرتے تو انہیں منفی میں جواب ملنا تھا۔

نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو لاہور میں قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی و صدرمسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے چوہدری برادران کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ملاقات میں شہباز شریف نے چوہدری برادران سے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بات نہیں چھیڑی، خواجہ سعد رفیق اور لیگی رہنما ایاز صادق بھی پی ڈی ایم فیصلے پر خاموش رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button