اہم واقعات

11 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1752ء ریاستہائے متحدہ امریکا میں پینسلوانیا نامی اسپتال کا افتتاح ہوا،یہ امریکا کا پہلا اسپتال ہے
1944ء جرمن افواج نے اطالیہ کے علاقے اپریلیا پر دوبارہ قبضہ کیا
1964ء یونانی اور ترک افواج قبرص میں ایک دوسرے کے خلاف صف آرائ ہوئیں
1964ء تائیوان نے فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے
1978ء چین نے ارسطو، شکیسپیئر اورچارلس ڈکنز کی تصانیف پرسے پابندی ختم کر دی
1990ء جنوبی افریقا میں نیلسن منڈیلا ستائیس سالہ طویل قیدوبند کی صعوبتیں اٹھانے کے بعد رہا ہوئے
1996ء جنرل جہانگیر کرامت پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف بنے۔
1999ء افغانستان کے صوبے وردک میں چھ اعشاریہ صفر کی شدت سے زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ستر افراد ہلاک پانچ سو زخمی،سات ہزار مکان تباہ، جبکہ چودہ ہزار افراد بے گھر ہو گئے
2008ءپاکستانی سفیر طارق عزیزالدین کو کابل جاتے ہوئے جمرود میں اغوا کر لیا گیا۔

ولادت
1847ء تھامس ایلوا ایڈیسن، امریکی انجینئر اور تاجر
1917ء سڈنی شیلڈن، امریکی مصنف
1920ء شاہ فاروق اول، شاہ مصر
1925ء کم اسٹینلے، امریکی اداکارہ
1926ء لیزلی نائیلسن، کینیڈین اداکار
1934ء جون سرٹیز، انگریزی موٹر سائیکل ریسر اور ریس کار ڈرائیور
1936ء برٹ رینلڈز، امریکی اداکار
1964ء سارہ پیلن، امریکی صحافی اور سیاست دان
1969ء جینیفر انیسٹن، امریکی اداکارہ
1986ء ابو عمر الشیشانی، جارجیائی کمانڈر

وفات
641ء ہرقل، بازنطینی شہنشاہ
1650ء رینے دیکارت، فرانسیسی ریاضی اور فلسفی
1862ء الزبیتھ سڈل، انگریز شاعرہ اور ماڈل
1868ء لیون فوکاو¿لٹ، فرانسیسی طبیعیات دان
1940ء جان بکن، سکاٹ کینیڈین مورخ اور سیاست دان
1948ء سرجی آئزنٹائن، روسی ڈائریکٹر
1973ء جے ہنس ڈی ہنسن، جرمن طبیعیات دان
1977ء فخرالدین علی احمد، بھارتی وکیل اور سیاست دان، صدر بھارت
1978ء ہیری مارٹنسن، سویڈش ناول نگار، مقالہ نگار اور شاعر
1993ء رابرٹ ڈبلیو ہولی، امریکی حیاتی کیمیادان
2006ء پیٹر بینچلے، امریکی مصنف اور سکرین
2012ء مشہور امریکی گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن 48 سال کی عمر میں کیلیفورنیا امریکا میں انتقال کرگئیں
2018ء قاضی واجد، پاکستانی ٹی وی اداکار کراچی میں انتقال کر گئے۔
2018ءعاصمہ جہانگیر، معروف پاکستانی وکیل

تعطیلات و تہوار
1979ء ایران میں آ یت اللہ خمینی کی قیادت میں اسلامی انقلاب آیا
جاپان کا قومی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button