تازہ ترینخبریںصحتصحت و سائنس

حاملہ خواتین کی کورونا ویکسینیشن کا ایک اور فائدہ

حمل کے دوران کووڈ 19 سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن کرانے والی خواتین اس طریقے سے اپنے نومولود بچوں کو بھی بیماری سے تحفظ فراہم کرسکتی ہیں۔

یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

میساچوسٹس جنرل ہاسپٹل کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ سے بچاؤ کے لیے دوران حمل ماں کی ویکسینیشن سے نومولود بچوں میں بھی بیماری کے خلاف دیرپا اینٹی باڈیز لیول کا باعث بنتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button