تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

موٹر سائیکل سواروں میں مفت ہیلمٹ تقسیم کرنے والا شخص

بھارتی ریاست بہار کے علاقے مدھوبنی کے رہنے والے راگھویندر نے اپنی پرانی زمین بیچ کر 50 ہزار ہیلمٹ خریدے اور لوگوں میں تقسیم کیے۔

راگھویندر کا کہنا ہے کہ انہوں نے 2014 میں ہیلمٹ نہ پہننے کی وجہ سے اپنے دوست کو روڈ ایکسیڈنٹ میں کھودیا تھا۔

ان کا کہنا ہے کہ دوست کی موت کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ کسی کو ہیلمٹ نہ ہونے کی وجہ سے حادثے میں اپنی جان گنوانے نہیں دیں گے۔

راگھویندر نے اپنی پرانی زمین بیچ کر 50 ہزار ہیلمٹ خریدے اور لوگوں میں تقسیم کیے جس کے بعد وہ بھارت میں ہیلمٹ مین کے نام سے مشہور ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button