تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

مزید ویڈیوز، آڈیوز منظر عام پر لائوں گی، حریم شاہ کی دھمکی

ٹک ٹاکر حریم شاہ کہتی ہیں کہ بے بنیاد تحقیقات نہ رکیں تو مزید ویڈیوز اور آڈیوز جاری کر دوں گی۔

ایک بیان میں حریم شاہ کا کہنا ہے کہ بے بنیاد الزامات سے میرے خاندان کو اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ میری جائیداد بھی شوہر کے کھاتے میں ڈال دی گئی۔

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے یہ بھی کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حامی تھی، تاہم تبدیلی سے مایوس ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button