تازہ ترینخبریںپاکستان

سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف پاکستان پہنچ گئے

سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نور خان ائیر بیس راولپنڈی پر سعودی وزیر داخلہ اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔

اس موقع پر شیخ رشید کے ہمراہ سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر سمیت دیگر حکام بھی موجود تھے جنہوں نے سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیر بن سعود بن نائف کے ساتھ چھ رکنی اعلیٰ سعودی وفد کو خوش آمدید کہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button