تازہ ترینخبریںسپورٹس

ایشلی بارٹی نے 44 سال بعد تاریخ رقم کر دی

ایشلی بارٹی وہ آسٹریلوی خاتون کھلاری ہیں جنہوں نے اپنے ملک کے شہر میلبورن میں ہزاروں شائقین کی موجودگی میں ایک نئی تاریخ رقم کی۔

خبر کے مطابق،اس خاتون کھلاڑی نے چوالیس سالوں بعد اس ٹورنامنٹ کا فائنل جیت کر اپنی عوام کو مسرت کی لہر میں لپیٹ دیا ہے۔

یاد رہے کہ سن 1978 میں کسی آسٹریلین مرد یا خاتون کھلاڑی نے آسٹریلین اوپن جیتا تھا۔

مقبول کھیل ٹینس کے چار گرینڈ سلیم ٹورنامنٹس میں سے سے پہلا آسٹریلین اوپن ہے جو ہر سال جنوری میں آسٹریلوی شہر میلبورن میں کھیلا جاتا ہے، اس کے بعد فرنچ اوپن، پھر ویمبلڈن اور آخر میں یُو ایس اوپن کا انعقاد ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button