تازہ ترینخبریںدنیا

برف کا تودہ بھارتی فوجیوں پر آن گرا، 7 ہلاک

بھارتی ریاست ارونا چل پردیش میں فوجیوں پر برفانی تودہ گر گیا ۔

این ڈی ٹی وی کے مطابق، فوجی افسر لیفٹنٹ کرنل وردھان پانڈے نے بتایا کہ برفانی تودے تلے 7 فوجی دب گئے ہیں جن کی بازیابی کا کام جاری ہے۔

بتایا گیا ہے کہ علاقے میں شدید برف باری اور خراب موسم جاری ہے جبکہ علاقے میں 20 سال بعد اس قسم ک برف باری دیکھی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button