اہم واقعات

6 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1778ء – برطانیہ نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا
1778ء – فرانس نے ریاستہائے متحدہ امریکا کو تسلیم کیا
1899ء – ہسپانیہ ،ریاستہائے متحدہ امریکا جنگ:امریکی سینٹ نے امریکا اور ہسپانیہ کے درمیان میں امن معاہدکی منظوری دی
1904ء – روس اورجاپان کے درمیان میں جنگ کا آغاز
1911ء – ایریزونا کے شہر پریسکوٹ میں پہلا اولڈ ایج ہوم کھولا گیا
1935ء – ترکی میں خواتین کوپہلی بار انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی
1979ء – پاکستان کی عدالت عظمی نے سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کی 3 کے مقابلے میں 4 ووٹوں سے توثیق کر دی۔
2008ء – پاک فوج کا ہیلی کاپٹر جنوبی وزیرستان میں گر کر تباہ، جنرل اور بریگیڈئر سمیت 8 افسر ہلاک ہو گئے۔

ولادت
1664ء – مصطفٰی ثانی، عثمانی سلطان (و۔ 1703ء)
1695ء – نکولس برنولی دوم، سوئس روسی ریاضی دان (و۔ 1726ء)
1695ء – آن، ملکہ برطانیہ عظمی (و۔ 1714ء)
1756ء – آرون بر امریکی سیاست دان اور تیسرا نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (و۔ 1836ء)
1890ء – خان عبدالغفار خان، پاکستانی سیاست دان (و۔ 1988ء)
1892ء – ولیم پی مارفی، امریکی معالج نوبل انعام یافتہ (و۔ 1987ء)
1893ء – محمد ظفر اللہ خان، پاکستانی سیاست دان اور سفارت کار اور پہلا وزیر خارجہ پاکستان (و۔ 1985ء)
1911ء – رونالڈ ریگن، چالیسویں امریکی صدر (و۔ 2004ء)
1912ء – ایوا براؤن، ایڈولف ہٹلر کی جرمن بیوی (و۔ 1945ء)
1917ء – ژا ژا گیبور، ہنگری امریکی اداکارہ (و۔ 2016ء)
1928ء – ایلن ایچ میلٹزر، امریکی معاشیات دان (و۔ 2017ء)
1931ء – فریڈ ٹرومین، انگریز کرکٹ کھلاڑی (و۔ 2006ء)

وفات
743ء – ہشام بن عبدالملک، اموی خلیفہ (پ۔ 691ء)
1685ء – چارلس دوم شاہ انگلستان (پ۔ 1630ء)
1695ء – احمد ثانی، عثمانی سلطان (پ 1643ء)
1931ء – موتی لال نہرو، بھارتی وکیل اور سیاست دان (پ۔ 1861ء)
1952ء – جارج ششم، شاہ مملکت متحدہ (پ۔ 1895ء)
1991ء – سیلواڈور لوریا، اطالوی ماہر حیاتیات اور معالج نوبل انعام یافتہ (پو۔ 1912ء)
2002ء – میکس پیروٹز، آسٹرین-انگریز ماہر حیاتیات نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1914ء)

تعطیلات و تہوار
انسداد تمباکو کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button