تازہ ترینخبریںسپورٹس

وزیر اعظم کی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہوئے۔

وزیراعظم عمران خان کے ساتھ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ساتھ شریک تھے۔

چینی صدر شی جن پنگ بھی تقریب میں موجود تھے، جبکہ تقریب میں روسی صدر پیوٹن سمیت 20سےزائد عالمی سربراہان نے شرکت کی۔

پاکستانی دستے کی اسٹیڈیم آمد پر شائقین کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا، پاکستانی دستے میں ایک ایتھلیٹ اور پانچ آفیشل شامل ہیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button