Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
اہم واقعات

3 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1783ء – ہسپانیہ نے امریکی آزادی تسلیم کی
1916ء – کینیڈین دار الحکومت اوٹاوا میں پارلیمنٹ کی عمارت جل کے خاکستر
1994ء – امریکی صدر بل کلنٹن نے ویتنام کے خلاف تجارتی پابندی ختم کر دی
1997ء – پاکستان میں عام انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں نواز شریف کے زیر قیادت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔
1999ء – جموں اور کشمیر کی سیاسی پارٹی جمہوری جنتا دل کا دوبارہ قیام
2004ء – سائنسدانوں نے اجرام فلکی پرغیر شمسی سیارے پر آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کی تشخیص کی

ولادت
1936ء – باب سمپسن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی اور کوچ
1950ء – مورگن فیئرچائلڈ، امریکی اداکارہ
1963ء – رگھورام راجن، بھارتی ماہر اقتصادیات
1990 ء معروف یوٹیوبر محمد شاہ رخ فیروز قادری کی ولادت ہوئی

وفات
1451ء – مراد ثانی، عثمانی سلطان
1468ء – یوہانس گوٹن برگ، جرمن پبلشر
1883ء – رچرڈ واگنر، جرمن ڈائریکٹر اور موسیقار
1924ء – ووڈرو ولسن، امریکی مورخ اور سیاست دان
1975ء – ام کلثوم، مصری گلوکارہ گیتکار اور اداکارہ
2013ء – جام محمد یوسف، پاکستانی سیاست دان
2015ء – جسٹس (ر) نسیم حسن شاہ، چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان
1936ء برطانوی ہندوستان کے ناول نگار، مدیر،افسانہ نگار علامہ راشد الخیری

تعطیلات و تہوار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Click to listen highlighted text!