تازہ ترینخبریںسپورٹس

پاکستان و افغان طالبات کے مابین اتھلیٹکس مقابلے اختتام پذیر

پشاورٜ پاکستان و افغان طالبات کے مابین اتھلیٹکس مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔ پاکستان اور افغان طالبات کے مابین اتھلیٹکس ایونٹ میں سو میٹر اور دو سو میٹر مقابلے منعقد کئے گئے،
مہمان خصوصی ایڈیشنل کمشنر سکیورٹی افغان کمشنریٹ حیدر خان نے بچیوں میں ٹرافیاں اور نقد انعام تقسیم کئے ۔ حیدر خان نے اس موقع پر کہا اتھلیٹکس مقابلو ں کے انعقاد کا مقصد افغان اور پاکستانی بچیوں کو کھیلوں کے یکساں مواقع فراہم کر نا ہے ،
اس ایونٹ سے دونوں کمیونٹی گروپس میں سما جی ہم آہنگی اور سماجی بہبود کے فروغ میں بھی مد د ملے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button