تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

محبت کبھی کامیاب ہوتی ہے اور کبھی ناکام لیکن عشق ناکام نہیں ہوتا

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک کی انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی۔

پاکستان کے متعدد ڈراموں اور بالی ووڈ فلموں میں جاندار اداکاری کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی اداکارہ حمائمہ ملک کی ایک اور پوسٹ وائرل ہورہی ہے۔

انسٹاگرام پر عشق کے عنوان سے شیئر ہونے والی پوسٹ میں اداکارہ نے کہا کہ عشق ناکام نہیں ہوتا، عشق تو بس ہوجاتا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ محبت کبھی کامیاب ہوتی ہے اور کبھی ناکام ہوتی ہے، کیوں کہ محنت میں ہر قسم کی ضرورت ہے اور محبت کو محبت سے محبت ہوگئی تو ضرورتوں نے سر اٹھا لیا اور محبت مرگئی۔

اداکارہ کی پوسٹ پر مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب دلچسپ تبصرے سامنے آرہے ہیں جب کہ ہزاروں صارفین پوسٹ پر پسندیدگی کا اظہار بھی کررہے ییں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button