اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

01 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1793ء – فرانس کا برطانیہ اور ہالینڈ سے اعلان جنگ
1884ء – آکسفورڈ ڈکشنری کے پہلے نسخے کی اشاعت
1924ء – برطانیہ نے سوویت یونین کو تسلیم کیا
1972ء – پہلا پیچیدہ ریاضیاتی دستی حاسب یعنی سائنٹفک ہینڈ کیلکولیٹر متعارف کرایا گیا
1979ء – آیت اللہ خمینی 15سالہ جلا وطنی کے بعد ایران واپس پہنچے
1984ء – چین اور ہالینڈ کے درمیان دوبارہ سفارتی روابط کا آغاز ہوا

ولادت
1905ء – ایملیو جی سگری، اطالوی نژاد امریکی ماہر طبیعیات
1931ء – بورس یلسن، روسی سیاست دان
1982ء – شعیب ملک، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

وفات
1958ء – کلنٹن ڈیویسن، امریکی ماہر طبیعیات
1976ء – ورنر ہیزنبرگ، جرمن ماہر طبیعیات
1976ء – جارج ویپل، امریکی معالج اور پیتھالوجسٹ
1986ء – ایلوا مرڈل، سویڈش ماہر سماجیات اور سیاست دان
2003ء – کلپنا چاولہ، بھارتی امریکی انجینئر اور خلا نورد
2003ء – ایلان رامون، اسرائیلی کرنل، پائلٹ اور خلا نورد
2012ء – وسلاوا سزائم بورکا، پولش شاعر اور مترجم
1996ء – جلیل قدوائی، اردو کے ممتاز نقاد، محقق، شاعر،مترجم، صحافی اور افسانہ نگار تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button