تازہ ترینخبریںپاکستان سے

سنیئر صحافی ساجد عمر گل ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے

سنیئر صحافی ساجد عمر گل ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے،

تدفین آج بعد نماز ظہر ہوگی۔ مرحوم اے پی پی سے منسلک اور شعبہ صحافت میں نمایاں پہچان رکھتے تھے۔

مرحوم ساجد عمر گل کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر 19شمس بلاک ، لاہور میڈیکل ہائوسنگ سوسائٹی ہربنس پورہ لاہور میں ادا کی جائے گی اور مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button